جمعہ 31 جولائی 2026 - 11:22
حدیث روز | امام حسین (ع) کی پیدل زیارت کا اجر و ثواب

حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قبر امام حسین علیہ السلام کی پیدل زیارت کے عظیم اجر و ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعة» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه‌السلام:

مَن أتى قَبْرَ الحُسَينِ عليه السلام ماشِياً كَتَبَ اللّهُ لَهُ بِكُلِّ خُطُوَةٍ أَلْفَ حَسَنَةٍ، وَ مَحا عَنهُ أَلْفَ سَيِّئَةٍ، وَ رَفَعَ لَهُ أَلْفَ دَرَجَةٍ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص پیدل امام حسین علیہ‌السلام کی قبر کی طرف آئے، اللہ تعالیٰ اس کے ہر قدم کے بدلے میں اس کے لیے ایک ہزار نیکیاں لکھتا ہے، اس کے ایک ہزار گناہ مٹا دیتا ہے اور اسے ایک ہزار درجے بلند مقام عطا کرتا ہے۔

وسائل الشیعة، ج ۱۴، ص ۴۴۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha